پاکستان
21 اپریل ، 2012

موسم کی خرابی پر طیارے کا رخ کیوں نہیں موڑا گیا؟نوازشریف

موسم کی خرابی پر طیارے کا رخ کیوں نہیں موڑا گیا؟نوازشریف

اسلام آباد ... مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے طیارہ حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت دفاع بتائے کہ طیارے کو خراب موسم کے زون میں کیوں داخل ہونے دیا گیا۔اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزارت دفاع بتائے کہ یہ حادثہ کیوں پیش آیا،موسم کی خرابی کی وجہ سے طیارے کا رخ کیوں نہیں موڑا گیا۔

مزید خبریں :