پاکستان
21 اپریل ، 2012

فاروق بھوجا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا،رحمان ملک

فاروق بھوجا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا،رحمان ملک

اسلام آباد ... وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں پمز اسپتال کا دورہ کیا بعد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بھوجا ائیر لائن کے مالک فاروق بھوجا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ طیارے کے حادثے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی جس کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

مزید خبریں :