دنیا
22 اکتوبر ، 2014

کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ

کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ

اوتاوا...... کینیڈین وزیراعظم اسٹیفن ہارپر نے ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ کردی۔ وزیراعظم اسٹیفن ہارپر کو آج ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کرنی تھی۔ کینیڈا کی حکومت نے آج ملالہ یوسف زئی کو اعزازی شہریت سے نوازنا تھا۔ اس سے قبل کینیڈا کی پارلیمنٹ میں دو تین حملہ آور گھس گئے، ایک مسلح شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے، پارلیمنٹ میں گھسنے سے پہلے حملہ آوروں نے جنگ کی یادگار پر بھی فائرنگ کی تھی جس سے ایک فوجی زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :