پاکستان
26 اکتوبر ، 2014

متحدہ قومی موومنٹ لبرل ضرور ہے، لادین نہیں، عبدالرشید گوڈیل

متحدہ قومی موومنٹ لبرل ضرور ہے، لادین نہیں، عبدالرشید گوڈیل

کراچی...... ایم کیو ایم کے رہنما عبدالرشید گوڈیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی پریس کانفرنس کا جواب دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متحدہ لبرل جماعت ضرور ہے مگر لادین نہیں اور جہاں تک مہاجروں کو صوبے کامالک بنانے کی بات ہے تو مہاجر اس زمین کے مالک ہیں۔

مزید خبریں :