21 اپریل ، 2012
اسلام آباد… وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر بھوجا طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن تشکیل دی دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے کری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتی کمیشن میں جسٹس ریٹائرڈزاہد حسین سربراہ جبکہ جسٹس ریٹائرڈ نسیم سکندر رکن اور ڈاکٹر وسیم کوثر سیکریٹری ہوں گے ۔