کاروبار
31 اکتوبر ، 2014

کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ایک روپے کااضافہ

کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ایک روپے کااضافہ

کراچی.........پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمتیں بھی گر گئیں مگر غریب کہاں جائیں کہ آٹے کے نرخ بڑھا کر ان پر بجلی گرادی گئی ہے۔ فلور مل مالکان نے کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ایک روپے اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد اس کی ایکس مل قیمت 37روپے کلو ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :