پاکستان
31 اکتوبر ، 2014

کوئٹہ: محرم الحرام کےدوران صوبےکے8اضلاع حساس قرار

کوئٹہ: محرم الحرام کےدوران صوبےکے8اضلاع حساس قرار

کوئٹہ...... محکمہ داخلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کےدوران صوبےکے8اضلاع حساس قرار دیئے گئے ہیں، صوبائی محکمہ داخلہ نےموبائل فون بندرکھنےکیلئےمراسلہ لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق 10محرم کو صبح7سےرات8بجےتک موبائل سروس بندرکھنےکی درخواست کی گئی ہے۔

مزید خبریں :