پاکستان
31 اکتوبر ، 2014

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹری،میہٹر اور دادومیں فوج طلب

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹری،میہٹر اور دادومیں فوج طلب

حیدرآباد........ ڈی آئی جی حیدرآباد ثناءاللہ عباسی نے کہا ہے کہ کوٹری،میہٹر اور دادومیں فوج کوطلب کیا گیا ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کےباعث دہشتگردفرارہوکر یہاں آسکتےہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ثناءاللہ عباسی نے کہا کہ خدشہ ہے کہ خودکش حملےاورفائرنگ ہوسکتی ہے، شہرمیں القاعدہ کی موجودگی کےثبوت نہیں ملے، یہاں سےدہشتگردوں اورکالعدم تنظیموں کوفنانس کیاجارہاہے، 20افرادگرفتارکرکےتفتیشی حکام کے حوالےکیےہیں۔

مزید خبریں :