پاکستان
31 اکتوبر ، 2014

خواتین کےخلاف نازیبازبان کا استعمال ناقابل برداشت ہے، عمران خان

 خواتین کےخلاف نازیبازبان کا استعمال ناقابل برداشت ہے، عمران خان

اسلام آباد .........تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےاسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کےخلاف نازیبازبان استعمال کرنابرداشت نہیں کریں گے، ہم اپنےدین اورکلچر میں رہتےہوئےسب کچھ کرتےہیں۔آصف زرداری اورنوازشریف کے درمیان ایک دوسرےکوکرپشن سے بچانےکے لیے مک مکاہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ دھاندلی میں حصہ لینےوالوں کوبی ایم ڈبلیوتحفےمیں دی گئیں اوردھاندلی کرنےوالوں کوسزانہیں ملی توانتخابی اصلاحات کافائدہ نہیںہے۔

مزید خبریں :