پاکستان
02 نومبر ، 2014

مولانا کے بیان پر خواتین ممبران اسمبلی خاموش کیوں ؟ ،شیریں مزاری کا سوال

مولانا کے بیان پر خواتین ممبران اسمبلی خاموش کیوں ؟ ،شیریں مزاری کا سوال

اسلام آباد ........پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خواتین کوحقوق دے رہی ہے،اس لیےمولانا کو ہارٹ اٹیک ہورہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوںنے کہا کہ مولانا کے بیان پر اسمبلی میں بیٹھی ہوئی خواتین خاموش کیوں ہیں؟،مولانا فضل الرحمان کوپتا ہونا چاہیے کہ ملک کی51 فیصد آبادی خواتین پرمشتمل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانافضل الرحمان نے پاکستانی خواتین کے خلاف گندی زبان استعمال کی ہے۔

مزید خبریں :