پاکستان
02 نومبر ، 2014

گلشن اقبال میں واقع دکان میں سلنڈرپھٹ گیا،4افراد زخمی

گلشن اقبال میں واقع دکان میں سلنڈرپھٹ گیا،4افراد زخمی

کراچی......گلشن اقبال 13 ڈی ون میں واقع دکان میں سلنڈرپھٹ گیا ،جس کے نتیجہ میں4 افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سلنڈرایل پی جی کی دکان میں پھٹاجس سے 2 دکانوں کو نقصان پہنچا،سلنڈر دھماکے کے حادثے میں 2 رکشہ اور2 موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید خبریں :