پاکستان
07 نومبر ، 2014

کراچی:گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی:گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی.......گلشن اقبال بلاک 4 اے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس پی عابدقائم خانی کے مطابق مقابلےمیں 2پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان اسٹریٹ کرمنل تھے، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔

مزید خبریں :