دنیا
08 نومبر ، 2014

اٹلی: پانی کی سطح میں اضافے سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

اٹلی: پانی کی سطح میں اضافے سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

وینس ........ اٹلی کے شہر وینس میں موسم کی خراب صورتحال سے وینس کا تاریخی St. Mark's square بھی محفوظ نہیں رہ سکا اور دریا کنارے قائم بار اور ریسٹورنٹ کی سجی ہوئی میز کرسیاں بھی تقریبا پانی میں ڈوب گئیں۔ ایسی صورتحال میں کچھ سیاح پلاسٹک کے جوتے پہن کے گھوتے رہے، کچھ اونچے اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوگئے۔ وینس شہر میں آج بھی پانی کی اونچی سطح کے باعث ریڈ الرٹ ہے۔

مزید خبریں :