پاکستان
11 نومبر ، 2014

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں میں جھڑپ9دہشت گرد ہلاک

 خیبر ایجنسی:  شدت پسندوں میں جھڑپ9دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی ......خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔فورسز کی جوابی کارروائی میں 9دہشت گرد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں دہشت گردوں نے خوشاب درہ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں 9دہشت گرد ہلاک اور11زخمی ہوگئے ہیں ۔فورسز پر حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

مزید خبریں :