14 نومبر ، 2014
کراچی......کراچی کے علاقے لائنزایریا میں واقع کوریڈور IIIپر مسلح افراد کی جانب سےفائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہلکارجاں بحق ہو گیا ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں2افرادزخمی بھی ہو ئے۔