پاکستان
14 نومبر ، 2014

ایم اے جناح روڈ:پولیس موبائل پر دستی بم کا حملہ،2زخمی

ایم اے جناح روڈ:پولیس موبائل پر دستی بم کا حملہ،2زخمی

کراچی.......ایم اے جناح روڈ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوگیا ہے۔دستی بم حملے میں ایک اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دستی بم کا حملہ پریڈی تھانے کی پولیس موبائل پر کیا گیا۔حملے زخمی افراد میں ایک اہلکار بھی شامل ہے۔

مزید خبریں :