پاکستان
15 نومبر ، 2014

منگھو پیر میں کالعدم تنظیم کیخلاف رینجرز کا آپریشن جاری

منگھو پیر میں کالعدم تنظیم کیخلاف رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی.....کراچی کےعلاقےمنگھوپیر میںرینجرزکاٹارگٹڈآپریشن جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق کالعدم تنظیم کیخلاف جاری آپریشن میں خواتین اہلکاروں سمیت 300 رینجرزاہلکارحصہ لےرہےہیں۔آپریشن کےدوران علاقےکےداخلی اورخارجی راستے بند کردیئے گئے ہیں۔ آپریشن میں رینجرزکاانسداددہشت گردی اسکواڈبھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :