پاکستان
15 نومبر ، 2014

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 بھتہ خور گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 بھتہ خور گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی......کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کرکے 3 بھتہ خور وں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں نے پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی کرکے 3 بھتہ خور وں ،فرمان ،بشیر احمد اور طاہر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران تھانہ ملیر سٹی،عوامی کالونی اور کورنگی انڈسٹریل میں بھتہ لینے کا اعتراف کیا ہے،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید خبریں :