پاکستان
23 نومبر ، 2014

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ

پشاور......پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ کیا گیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے حیات آباد فیز 5 میں ایک گھر پر دستی بم پھینکا۔ جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے گھر کی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کےلئے قریبی علاقوں میں سرچ آُپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :