پاکستان
24 نومبر ، 2014

ضد اور انا کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں،شہباز شریف

ضد اور انا کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں،شہباز شریف

لاہور.......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی طرز عمل سے تنگ آچکے ہیں، ضد اور ذاتی انا کی سیاست کسی بھی صورت ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سے ملاقات میں کہا کہ عوام کے مسائل کے حل کےلیے دن رات ایک کیا ہوا ہے، مسلم لیگ(ن)کو عوام نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا، دھرنوں کے ذریعے ملک و قوم کے ساتھ وہ ظلم کیا گیا جو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا ہے۔

مزید خبریں :