پاکستان
24 نومبر ، 2014

وزیر اعظم نواز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان  ملاقات

اسلام آباد.........وزیر اعظم نواز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے ملاقات کیجس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ،، ڈی جی آئی ایس آئی نے پیشہ ورانہ امور اور خطے کی سلامتی سے متعلق وزیر اعظم کو بریفنگ بھی دی ۔

مزید خبریں :