24 نومبر ، 2014
لاہور......لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا30نومبر کاجلسہ رکوانےاورعمران خان اورطاہرالقادری کواشتعال انگیزتقاریرسے روکنےکےکیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں ،عمران خان اورطاہرالقادری کونوٹسز جاری کردئیے ہیں۔