پاکستان
24 اپریل ، 2012

امیر حیدر ہوتی کی لاہور ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت

پشاور…خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے پشاور سے جاری بیان میں لاہور ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی غم و رنج ظاہر کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں :