05 دسمبر ، 2014
فوئینکس.......واقعہ امریکا کی ریاست ایری زونا میں پیش آیا ،پولیس کے مطابق سیاہ فام نہتے مشتبہ شخص کا پیچھا کیا گیا ،پولیس نے کئی بار اسے ہاتھ اوپر کرنے کا اشارہ کیا،لیکن اس نے پولیس کی بات نہ مانی اور ہاتھ پیچھے کمر پر باندھے رکھے ، جس پر پولیس کی گولی سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔