پاکستان
11 دسمبر ، 2014

ملتان:کنویں میں ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق

ملتان:کنویں میں ملبے تلے دب کر مزدور  جاں بحق

ملتان........ملتان میں کنویں میں ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حسن آباد میں ایک کنویں سے اینٹیں نکالتے ہوئے مٹی کا تودہ گرگیا جس کے نیچے ایک مزدور دب گیا۔ مزدور کو نکالنے کیلئے ریسکیو اداروں اور بھاری مشینری کو طلب کرلیا گیا ۔4 گھنٹے ریسکیو آپریشن کے بعد مزدور کی لاش نکال لی گئی۔

مزید خبریں :