22 دسمبر ، 2014
لاہور......امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سےپنجاب گیمز ملتوی کردیئے گئے،انتظامیہ کے مطابق72ویں پنجاب گیمز10سے12جنوری 2015 کو ہونا تھے ،پنجاب گیمز کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔