پاکستان
24 دسمبر ، 2014

فیصل آبادکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،78افراد زیر حراست

فیصل آبادکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،78افراد زیر حراست

فیصل آباد......فیصل آباد میںسینٹرل جیل، ایئرپورٹ اور ریلوےاسٹیشن کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 78 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اپنے ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت کسی دباؤ میں نہیں آئے گی،جن دہشت گردوں کو موت کی سزائیں سنائی گئی ہیں،انہیں سزا ضرور ملے گی،کل تک پھانسیاں دینےکا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں :