24 دسمبر ، 2014
اسلام آباد.........جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جماعتوں کا موقف ہے آئین کے دائرے میں رہ کر کام کیا جائے، آئین سےباہررہ کرکوئی راستہ نہ نکالاجائے، سفارشات آج فائنل کرنے کے بجائے مشاورت کے لیے مزید وقت دیا جائے۔فرید پراچہ کا مزید کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر بات چیت جاری ہے۔