دنیا
26 دسمبر ، 2014

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہر شے برف سے ڈھک گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہر شے برف سے ڈھک گئی

کیلیفورنیا .....امریکا کی مغربی ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی، برفانی طوفان امریکا کے مغربی علاقوں کی طرف بڑھ رہاہے،طوفان کے باعث 33 سینٹی میٹر تک برف پڑی،طوفان کے نتیجے میں برف باری،بارش اور دھند کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات نے ریاستوں جارجیا،الاباما اور ٹینیسی میں شدید بارش اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مزید خبریں :