پاکستان
31 دسمبر ، 2014

وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی قونصل  جنرل کی ملاقات

لاہور......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سےچین کےقونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی ہے،ملاقات میںچینی قونصل جنرل کی جانب سے سانحہ پشاور پر دکھ کا اظہار کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے،پاکستان کی سرزمین پر دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔

مزید خبریں :