پاکستان
31 دسمبر ، 2014

خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ آج ریٹائر ہو جائیں گے

خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ آج ریٹائر ہو جائیں گے

پشاور......خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ آج ریٹائر ہو جائیں گے،ذرائع کے مطابق سونو خان بلوچ کی ریٹائر منٹ کے بعد مسرت خان کل خیبرپختونخوا کےنئے صوبائی الیکشن کمشنرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

مزید خبریں :