کھیل
27 اپریل ، 2012

آئی پی ایل کے آج کے میچ میں دہشت گردی کا خطرہ

آئی پی ایل کے آج کے میچ میں دہشت گردی کا خطرہ

ممبئی… بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے آج کے میچ میں دہشت گردی کا خطرہ ہے،انڈین مجاہدین نامی تنظیم 4کرکٹرز کو نشانہ بنا سکتی ہے،خفیہ اداروں کی رپورٹ کے بعد فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، آج ممبئی اور دلی ڈیئر ڈیولز کے درمیان میچ ہونا ہے۔

مزید خبریں :