پاکستان
08 جنوری ، 2015

جعفرآباد میں6انچ قطرگیس پائپ لائن دھماکےسےتباہ

جعفرآباد میں6انچ قطرگیس پائپ لائن دھماکےسےتباہ

نصیر آباد .....جعفرآبادکےعلاقےڈگی میں6انچ قطرگیس پائپ لائن دھماکےسےتباہ کردی گئی ۔پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی ۔ دھماکے سےمتاثرہ لائن سے جعفرآباد ، نصیر آباد اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی جو کہ معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

مزید خبریں :