پاکستان
09 جنوری ، 2015

مدارس میں اصلاحات، حکومت نے رابطہ نہیں کیا، حنیف جالندھری

مدارس میں اصلاحات، حکومت نے رابطہ نہیں کیا، حنیف جالندھری

ملتان...........وفاق المدارس کے رہنما قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ مدارس میں اصلاحات سے متعلق حکومت نے علما سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔حنیف جالندھری کا جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کر تے ہوئے مزید کہنا تھا کہ مدارس کے طلبہ کا مشن علم ہے، بندوق اٹھانا نہیں۔ قاری حنیف جالندھری کا سلیم صافی کے ساتھ تفصیلی انٹرویو پروگرام جرگہ میں کل رات دس بج کر پانچ منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

مزید خبریں :