دنیا
11 جنوری ، 2015

کیپ ٹائون ،افریقن نیشنل کانگریس کی 103 ویں سالگرہ

کیپ ٹائون ،افریقن نیشنل کانگریس کی 103 ویں سالگرہ

کیپ ٹاؤن......جنوبی افریقا کی سیاسی جماعت افریقن نیشنل کانگریس کی 103 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی،لوگوں نے ناچ کر اورگا کر جشن کو چار چاند لگادئے۔کیپ ٹاؤن کے اسٹیڈیم میں افریقن نیشنل کانگریس کی 103 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب ہوئی، کانگریس کے ارکان کے ساتھ سیکڑوں لوگ اس جشن میں شامل ہوئے، جنوبی افریقا کے صدر اور اےاین سی کے صدر جیکب زوما نے شرکاء سے خطاب کیا، ہزاروں افراد ناچتے گاتے خوشی میں شریک تھے۔عالمی شہرت یافتہ رہنما نیلسن منڈیلا کا تعلق بھی اسی سیاسی جماعت سے تھا۔

مزید خبریں :