پاکستان
12 جنوری ، 2015

لاہور کے مشنری اسکولز 19جنوری سے کھلیں گے

لاہور کے مشنری اسکولز 19جنوری سے کھلیں گے

لاہور...... موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہورکے مشنری اسکولزآج کی بجائے19جنوری سےکھلیں گے،اسکول کھلنےمیں تاخیرسکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونےکےباعث کی گئی۔

مزید خبریں :