پاکستان
26 جنوری ، 2015

میٹرک بورڈ کراچی کےتحت مقابلہ پوسٹر سازی کل منعقد ہوگا

میٹرک بورڈ کراچی  کےتحت مقابلہ پوسٹر سازی کل منعقد ہوگا

کراچی..........ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکریٹری حور مظہر کے اعلامیے کے مطابق امسال بھی پاکستان سائنس فائونڈیشن اسلام آباد اور میٹرک بورڈکراچی کے اشتراک سے ’’طالب علموں کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ کے نقصانات‘‘کے عنوان سے 24واں انٹرا بورڈ سائنس مقابلہ پوسٹر سازی 2014ء27 جنوری کو صبح 10بجے سے شام 3بجے تک بورڈ کی عمارت میں منعقد ہوگا ۔ مقابلے میں کراچی کے 106نجی اور سرکاری اسکولوں کے 292طلبہ و طالبات حصہ لیں گےجبکہ ججز کے فرائض آرٹ سے وابستہ ماہرین انجام دیں گے۔

مزید خبریں :