انٹرٹینمنٹ
29 جنوری ، 2015

ہالی ووڈفلم ’’ٹومین اِن ٹاؤن ‘‘کا پہلا ٹریلرجاری

ہالی ووڈفلم ’’ٹومین اِن ٹاؤن ‘‘کا پہلا ٹریلرجاری

ہالی وڈ........ہالی ووڈ کی نئی فلم،، ٹو مین اِن ٹاؤن ’’ٹومین اِن ٹاؤن ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ٹو مین اِن ٹاؤن کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے اٹھارہ سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی ملتی ہے جس کے بعد وہ مسلمان ہوجاتا ہے اور یہیں سے شروع ہوتا ہے اس کی آزمائشوں کا نیا سلسلہ۔ٹو مَین ان ٹاؤن 6 مارچ کو دنیا بھر میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :