پاکستان
30 جنوری ، 2015

کراچی: گزری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

 کراچی: گزری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی.......کراچی کے علاقے گزری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ گزری پل پر تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوگیا ،حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے،انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ایک زخمی اسد نے دم توڑ دیا ۔ دیگر زخمیوں نعمان،وسیم اور غلام حسین کو جناح اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید خبریں :