دنیا
30 اپریل ، 2012

اسامہ کے اہلخانہ کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے،سعودی عرب

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب نے کہا کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کے دہشت گردی میں ملوث ہو نے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ اتوار کو سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی تین بیواوٴں اور بچوں سمیت 14 افراد کے دہشت گرد کاروائیوں میں ثبوت نہیں ملے، انہیں ملک میں انسانی بنیادوں پر رہنے کی اجازت دی گئی ۔

مزید خبریں :