04 فروری ، 2015
اسلام آباد..........وزیر اعظم نے عثمان یوسف مبین کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے، عثمان یوسف مبین نادرا میں چیف ٹیکنالوجی آفیسر کے طور پر کام کررہے تھے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے عثمان یوسف مبین کو چیئرمین نادرا وفاقی وزیرداخلہ کی سفارش پر مقرر کیا ہے۔