پی ایس ایل4

پی ایس ایل کے ٹکٹس کی فروخت آج سے ملک کے 55 مختلف سینٹرز پر شروع ہوگی

Updated 5 years ago

شائقین کرکٹ کراچی کے 27 اور لاہور کے 12 مقررہ سینٹرز سے ٹکٹس حاصل کرسکیں گے۔