پی ایس ایل4

پی ایس ایل: غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی کا نمائندہ آج پاکستان پہنچے گا

Updated 5 years ago

کراچی میں ہونے والے میچوں کے موقع پر فیکا کے سی ای او ٹونی آئرش اور کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی آفیسر شان کیرل نے بھی پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے