پی ایس ایل4

حسن علی کی عمدہ بولنگ، زلمی نے لاہور کو 7 وکٹ سے ہرادیا

Updated 5 years ago

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قلندرز کی پوری ٹیم 78 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی