ریحام کی متنازع کتاب

سیاسی قیادت اختلافات ایک طرف رکھے اور وزیراعظم کو پہل کرنی چاہیے: ریحام خان

Updated 2 years ago

وزیراعظم ہاؤس ایک بندے کا نام نہیں ہے، وزیراعظم ہاؤس کو اپوزیشن اورمسلح افواج کے ساتھ پاکستان کیلئے کام کرنا چاہیے: اسلام آباد میں پریس کانفرنس