ریحام کی متنازع کتاب

ریحام خان کا پی ٹی آئی پر سیاسی مرتبے کیلئے جنس کو استعمال کرنے کا الزام

Updated 6 years ago

سیاسی مرتبے کے حصول کے لیے جنس کو استعمال کرنے کے واقعات پر کتاب میں لکھا جن میں سے کچھ کا تعلق تحریک انصاف سے بھی ہے، ریحام خان