یوکرینی صدر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والو ں کی لاشیں اور تباہ شدہ گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں۔