ہم پاکستان میں منعقد کی جانیوالی تمام امن مشقوں کو انتہائی قریب سے مانیٹرکررہےہیں، یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ وقت کےساتھ ساتھ امن مشقوں میں ممالک اور مندوبین کی تعداد بڑھ رہی ہے: روسی بحریہ کے کمانڈر