دنیا
28 فروری ، 2017

امریکی فوجی بجٹ میں 54ارب ڈالراضافے کی تجویز

امریکی فوجی بجٹ میں 54ارب ڈالراضافے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی بجٹ میں 54ارب ڈالراضافے کی تجویز دے دی ۔ اضافی رقم غیرملکی امداد اور غیرعسکری اخراجات میں کٹوتی سےحاصل کی جائےگی۔

امریکاکےفوجی بجٹ میں پچھلےبرس کےمقابلےمیں اس سال 9فیصداضافےکاامکان ہے ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فوجی بجٹ میں اضافےکےلیےرقم غیرملکی امدادمیں کٹوتی سےحاصل کی جائےگی۔ اس کے علاوہ وفاقی ایجنسیوں کےبجٹ میں بھی کمی کی جائےگی۔

اضا فی فوجی رقم آبنائےہرمزاورجنوبی بحیرہ چین کےراستےبند کرنے کے لیےبھی استعمال ہو گی ۔

ادھر 120ریٹائرڈجنرلزاورایڈمرلزنےغیرملکی امدادجاری رکھنےکی تجویزدی ہے۔

 

 

مزید خبریں :