انٹرٹینمنٹ
28 فروری ، 2017

امریکن کامیڈی فلم ’ولسن‘کا نیا ٹریلر جاری

امریکن کامیڈی فلم ’ولسن‘کا نیا ٹریلر جاری

 

کامیڈی سے بھرپور فلموں کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم ’ولسن‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

کریگ جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو کئی سالوں کے بعد اپنی فیملی کے ساتھ دوبارہ جڑ جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ووڈی ہیلرسن، لاورا ڈیرن، ایزابیلا امارا، جوڈی گریراور ڈیوڈ وارشوسکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جِم برک اور الیگزینڈر پین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 24مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :